Press Statements

Indian Muslim Mushawarat condemns the attack on Paris magazine office

Original_aimmm-logo-white

New Delhi (8 January 2015): "We unreservedly condemn the coward terrorist attack on a Paris magazine Charlie Hebdo's office in which a dozen innocent people lost their precious lives," said Dr Zafaru-Islam Khan, national president of the All India Muslim Majlis-e Mushawarat, apex body of Indian Muslim organisations. Dr. Khan said that Islam and Muslims reject murder of innocents of any faith or nationality. He said, only courts of law are authorised to sentence people and only a properly constituted Muslim state can declare Jihad.

Dr Khan said that faceless individuals and clandestine organisations do not have power to dispense justice and take lives. This is the neo-Kharijite ideology which is rejected by an overwhelming majority of Muslims all over the world. He added that at the same time we condemn terror unleashed by western powers and Zionist occupiers of Palestine which motivates misguided individuals and outfits to take the law in their own hands. He added that freedom of expression must be respected in all civilised societies but it should be limited to constructive criticism and should not abuse icons and scriptures held sacred by believers of different faiths.

 

پیرس کے میگزین پر حملہ قابل مذمت: مشاورت

نئی دلی، ۸جنوری ۲۰۱۵: مسلمانان ہند کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے قومی صدر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے آج یہاں کہا کہ ’’ہم بغیر کسی تحفظ کے پیرس کے میگزین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں جسمیں ایک درجن معصوم لوگوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں‘‘۔ ڈاکٹر ظفرالاسلام نے کہا کہ اسلام اور مسلمان کسی بھی مذہب اور قوم کے معصوموں کے قتل کو غلط سمجھتے ہیںَ ۔انھوں نے کہا کہ صرف قانونی عدالتوں کو فیصلے کرنے کا اختیار ہے اور اسلام میں اعلان جہاد بھی صرف شرعی طورپر قائم اسلامی ریاست ہی کر سکتی ہے۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام نے کہا کہ مجہول افراد اور خفیہ تنظیموں کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ انصاف کو اپنے ہاتھ میں لے لیں اور لوگوں کی جانیں لینے لگیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوارج نو کا فکر ہے جس کی مذمت امت مسلمہ کا سواد اعظم کرتاہے۔ ڈاکٹر ظفرالاسلام نے مزید کہا کہ اسی کے ساتھ ساتھ ہم ہر اس دہشت گردی کی بھی مذمت کرتے ہیں جومغربی ممالک اور فلسطین میں غاصیب صہیونی روا رکھتے ہیں اور جس کی وجہ سے گمراہ نوجوانوں کو شہ ملتی ہے کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں لے لیں ۔ انہوں نے کہا کہ رائے کا اظہار اور تعبیر کا حق ہر مذہب اورہر سوسائٹی میں قابل احترام ہے لیکن یہ حق تعمیری حدود کے اندرہی استعمال ہونا چاہئے نہ کہ دوسری قوموں اور گروہوں کے نزدیک مقدس شخصیات اور صحیفوں کی تضحیک کے لئے‘‘۔

(ختم)

 

 

Issued at New Delhi on 8 January 2015 by
 -------------------------------------------------------
ALL INDIA MUSLIM MAJLIS-E-MUSHAWARAT
[Umbrella body of the Indian Muslim organisations]
D-250, Abul Fazal Enclave, Jamia Nagar, New Delhi-110025  India
Tel.: 011-26946780  Fax: 011-26947346

Email: mushawarat@mushawarat.com   Web: www.mushawarat.com  Photos: flickr/images

blog comments powered by Disqus